01:38 pm
چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے کی مہندی کی تقریب میں ایسا کیا ہوا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے اور سابق ایم این اے چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کی رسم حنا کی تقریب اسلام آباد میں بڑے سیاسی اجتماع میں بدل گئی ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،وفاقی وزرا ، اراکین اسمبلی ،سیاست دانوں اور غیر ملکی سفیروں سمیت اہم شخصیات کی شرکت
،آج رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے بھتیجے اور سابق ایم این اے چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کی رسم حنا کی تقریب اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے اہم سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،رسم حنا اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات اور خاندان کے افراد نے کثیر افراد نے شرکت کی ۔رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کی آج بروز جمعہ بارات ہوگی جبکہ ہفتہ کو دعوت ولیمہ کی بڑی تقریب گجرات میں منعقد ہو گی جس میں ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور اہم حکومتی شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے ۔

تازہ ترین خبریں

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا