09:08 am
مریم نواز کے سیکورٹی اہلکارروں کا لفٹ میں موجود خواتین کیساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے

مریم نواز کے سیکورٹی اہلکارروں کا لفٹ میں موجود خواتین کیساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے

09:08 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’پاکستان آپ سب سیاستدانوں کے باپ کی جاگیر اور ہم آپ کے کمی کمین ‘‘مریم نواز کے سیکورٹی اہلکارروں کا لفٹ میں موجود خواتین کیساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے ، سوشل میڈیا پر وائرل تازہ ترین وڈیو میں دیکھا جا رہا ہے
کہ کہیں جانے کیلئے جب مریم نواز لفٹ میں سوار ہوئیں تو ان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے پہلے سے موجود خواتین کو دھکے دے کر لفٹ سے باہر نکا ل دیا ۔ وڈیو ملا حظہ کریں