02:45 pm
ہنستا بنستا گھر اجڑ گیا،کراچی میں بریانی کھا کر کوئٹہ سے آئے 5 بچے جاں بحق

ہنستا بنستا گھر اجڑ گیا،کراچی میں بریانی کھا کر کوئٹہ سے آئے 5 بچے جاں بحق

02:45 pm

کراچی(نیو زڈیسک) کراچی میں فوڈ پوائزنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ہوٹل کے مبینہ مضر صحت کھانے سے ایک اور ہنستا بنستا گھر اجڑ گیا، کراچی میں بریانی کھا کر کوئٹہ سے آئے 5 بچے جاں بحق جبکہ خاتون ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ جاں بحق بچوں
میں ڈیڑھ سال کا عبدالعلی، 4 سالہ عزیز فیصل، 6 سال کی عالیہ، 7 سال کا توحید اور 9 سال کی صلویٰ شامل ہیں۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیملی نے صدر کے مقامی ہوٹل میں قیام کیا، فیملی نے قریبی ریسٹورنٹس سے بریانی منگوائی تھی، بریانی کھانے کے بعد تمام افراد سو گئے، رات کو 3 بجے بچوں کی والدہ کی طبعیت خراب ہوئی، آغا خان ہسپتال لایا گیا جن کو ایڈمٹ کر لیا گیا تھا۔جب فیملی ممبر واپس ہوٹل پہنچے تو 5 بچے مردہ حالت میں پائے گئے، صبح تقریبا 8 بجے 5 بچوں کو بھی آغا خان ہسپتال شفٹ کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کی اموات کی وجہ رپورٹ آنے کے بعد واضح ہو گی۔ادھر حکام نے صدر میں نوبہار ریسٹورنٹ اور اس سے ملحقہ دکانیں بند کرا دیں۔ پولیس کی ابتدائی کارروائی کے بعد ریسٹورنٹ سیل کیا جائے گا، سندھ فوڈ اتھارٹی کا عملہ اور پولیس ریسٹورنٹ میں موجود ہے، کھانے کے سیمپل حاصل کئے جا رہے ہیں، ڈیپ فریزر میں گوشت اور دیگر اشیا کے سیمپل لئے جا رہے ہیں، فیملی نے کیا کھایا، کب بنایا گیا، ملازمین سے تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا