02:48 pm
وزیر اعظم آفس نے اس سال10,20نہیں بلکہ کتنے روڑ بچائے؟جان کر آپ بھی اپنے وزیراعظم پر فخر کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم آفس حکومت کی طرف سے جاری بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا، جس نے موجودہ مالی سال کے دوران اب تک اپنے اخراجات میں 31 فیصد کمی کرتے ہوئے قومی خزانے کے 30 کروڑ 30 لاکھ روپے بچائے، یہ بچت سٹاف کی تنخواہوں اور الائونسز، کھانے پینے کے اخراجات، گاڑیوں کے فیول اور کیش انعامات کی مد میں کی گئی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے سرکاری اخراجات میں کمی اور سادگی کے فروغ کے حوالے سے اپنی ہدایات کا اعادہ کرتے ہوئے تمام وزرا کو ہدایت کی کہ وہ اس مہم پر بہر صورت عملدرآمد ممکن بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو