02:59 pm
 پی پی پی رہنماؤں نے اچانک ایسا اقدام اُٹھالیا ، کہ سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

کراچی(نیو زڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حفاظتی ضمانتیں کرالیں۔نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خوف کے باعث پی پی پی کے سابق وزرا اعجاز جاکھرانی اور جام خان شورو حفاظتی ضمانت لینے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ جام خان شورو نے نیب انکوائریز میں گرفتاری سے بچنے کیلیے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان کے خلاف مختلف انکوائریز کر رہا ہے، اگرچہ سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت پر ہوں لیکن مزید الزامات میں گرفتاری کا خدشہ ہے۔جام خان شورو نے عدالت سے درخواست کی کہ نیب کو مزید کسی انکوائری سے روکا جائے اور گرفتاری کو ہائیکورٹ کی اجازت سے مشروط کیا جائے۔
سابق وفاقی وزیر اعجاز حسین جاکھرانی نے بھی ضمانت قبل از وقت گرفتاری درخواست دائر کر دی۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔علاوہ ازیں اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری اور گھر پر چھاپے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور کرانے کے لیے پی پی پی نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کردیے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر پگارا کو فون کیا اور آغا سراج درانی کی گرفتاری کے معاملے پر گفتگو کی۔ پیر پگارا نے سراج درانی کی گرفتاری اور رہائشگاہ پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے سندھ اسمبلی میں سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف قرارداد کی حمایت کرے گی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے دیگر پارلیمانی لیڈروں سے رابطہ کیا اور سراج درانی کے گھر پر چھاپے کی مذمتی قرارداد کی حمایت کرنے کی درخواست کی۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت قدیمی گوٹھوں پر مبینہ قبضے کی وضاحت کرے، اسد عمر

اعتکاف میں بیٹھا شخص مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

وزیراعظم عمران خان آج پہلے مدینہ اور پھر جدہ جائیں گے