06:19 pm
نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟

اسلام آباد (نیو زڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ پیر کو سنائے گی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سات سال قید کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دائر کی تھی ۔جس پر 20 فروری کو وکلاءکی جانب سے دلائل مکمل کر لیے گئے تھے اور عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔ نوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 25 فروری پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سنائے گا
۔یاد رہے کہ نوازشریف اس وقت جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ اس سے قبل انہیں سروسز ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں انہیں پانچ روز رکھنے کے بعد واپس جیل منتقل کیا گیا تھا اور پھر دوبارہ انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نوزشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری