01:46 pm
 بھارت سے کشیدگی کے بعدپاکستان کے اہم ترین علاقے میں الرٹ جاری کردیا گیا

بھارت سے کشیدگی کے بعدپاکستان کے اہم ترین علاقے میں الرٹ جاری کردیا گیا

01:46 pm

اسلام آباد (اے پی پی) بھارت سے کشیدگی کے بعدپاکستان کے اہم ترین علاقے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث آزادکشمیر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ الرٹ محکمہ ڈیزائسٹر مینجمنٹ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے
اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول کے قریب نقل و حرکت سے اجتناب کریں اور اپنے گھروں کے قریب بنکر بنا لیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں