01:55 pm
ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ؟

ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ؟

01:55 pm

کراچی (نیو زڈیسک)یا اللہ خیر۔۔ڈالر کی اونچی اُڑان ۔۔ایک ہی دن میں قدر میں کتنا اضافہ ؟ تشویشناک خبر۔۔۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں 235 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے سے 138 روپے 75 پیسے پرٹریڈ ہوتا رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہ
ا جہاں اس کا 139 روپے پر لین دین ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 235 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 39 ہزار 835 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کے سبب ڈالر کا ریٹ بڑھتا دکھائی دیتا ہے تاہم دوست ممالک کی جانب سے مالی پیکج کے سبب ڈالر کے ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں