07:08 pm
”راولپنڈی کے ہسپتال میں گیا تو وہاں دیکھا کہ عورتیں۔۔۔“ وزیراعظم کا انکشاف جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں

راجن پور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ روز پہلے راولپنڈی کے ہسپتال میں گیا تو وہاں جو کچھ دیکھا حیران رہ گیا، عورتیں شدید سردی میں زمین پر سو رہی تھیں، سرکاری ہسپتالوں میں اصلاحات لائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے راجن پور میں صحت انصاف کارڈ کے اجراءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک رات کو راولپنڈی کے معروف ہسپتال ہولی فیملی ہسپتال چلا گیا
جہاں علاج کی بہترین سہولیات میسر ہوتی تھیں مگر جب وہاں گیا تو یقین کریں کہ شدید سردی میں بھی ایک ایک بستر پر تین تین عورتیں تھیں اور کچھ عورتیں زمین پر سو رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ایک بستر پر چار چار بچے تھے جبکہ مریضوں کے لواحقین باہر سو رہے تھے حالانکہ ہسپتال کے کئی کمرے ڈینگی کے نام پر خالی تھے جو سردیوں میں ہوتا ہی نہیں ہے لیکن چونکہ وہاں سب غریب لوگ تھے اس لئے ان کی کسی کو کوئی فکر نہیں تھی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 