07:37 pm
5خطرناک جنگی طیارے تباہ ہونے پر بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)5خطرناک جنگی طیارے تباہ ہونے پر بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کیا اعلان کر دیا ؟ جانیں ۔۔۔ ناقص طیاروں اور غیر معیاری تربیت کے باعث ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں بھارت کے 5 جنگی جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گئے۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ حملے کو جواز بنا کر پاکستان کو حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لیکن تین ہفتوں کے دوران 5 لڑاکا طیاروں کی تباہی نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پول کھول دیا ہے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق جنگی جہاروں کے حادثات میں تین بھارتی پائلٹ ہلاک اور کئی زخمی ہو چکے ہیں۔
بھارتی فضائیہ کے سابق حکام نے ہندو انتہا پسند حکومت کو پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنے کا مشورہ دے دیا۔پاکستان کوئی مذاق نہیں نیوکلیئر طاقت ہے، بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس برس پڑے حکام کا کہنا ہے کہ ایسے غیر معیاری تربیت یافتہ پائلٹس کے ساتھ پاکستان کے خلاف کسی بھی کارروائی کا سوچنا بھارت کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو بھی مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف کارروائی سے گریز کرنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملے کی بات کرنے والے یاد رکھیں کہ پاکستان کوئی مذاق نہیں بلکہ نیوکلیئر طاقت ہے، اگر کوئی کارروائی کی گئی تو بھرپور جوابی ردعمل سامنے آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا