09:47 pm
اسلا م آباد ہائیکورٹ سے دھماکے دار خبر

اسلا م آباد ہائیکورٹ سے دھماکے دار خبر

09:47 pm

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنائے گا، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا2رکنی بینچ دوپہر2 بجے فیصلہ سنائے گا، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی، نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنائی تھی

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا