09:49 pm
مسلم لیگ (ن) کی ایک اور شخصیت بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت نیب کے ساتھ ملکر ہمارے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے،نیب نے میرے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نوٹس نکالا ہے،میں نے آج تک 500 ملین سے زیادہ رقم بینک کے ذریعے پاکستان بھیجی ہے جس کی منی ٹریل میرے پاس موجود ہے،دبئی میں میرا کاروبار ہے میں وہاں ہر سال 12کروڑ ٹیکس ادا کرتا ہوں۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہا ؤ س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے خلاف کاروائیاں ہو رہی ہیں ،
نیب نے میرے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نوٹس نکالا ہے ،میں نے آج تک 500 ملین سے زیادہ رقم بینک کے ذریعے پاکستان بھیجی ہے جس کی منی ٹریل میرے پاس موجود ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت نیب کے ساتھ ملکر ہمارے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے،نیب خود مختار ادارہ ہے حکومت کو اس میں دلچسپی نہیں لینی چاہیئے ،انہوں نےکہاکہ جس کے خلاف واقعی کوئی ثبوت ہوں ان کے خلاف کاروائی کی جائے ،آغا سراج درانی کو اسلام آباد سےکیوں گرفتار کیا گیا ،مجھے جب بھی بلائیں گے تو میں پیش ہوں گا انہوں نے کہا کہ نیب کی کاروائیوں سے ہر بندہ ڈرا ہوا ہے ،ایسی صورتحال میں یہاں کون سرمایہ کاری کرے گا،دبئی میں میرا کاروبار ہے میں وہاں ہر سال 12کروڑ ٹیکس ادا کرتا ہوں ،انہوں نے کہا کہ صرف اپوزیشن کے لوگوں کے خلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا