11:09 pm
ارکان اسمبلی کے وارے نیارے  تنخواہوں میں ایک دم سے لاکھوں روپے اضافہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی مےں حکومت کا اراکےن کی تنخواہوں سمیت6مراعات مےں اضافے کا بل”عوامی نمائندگان تر مےمی بل2019“ پرائےوٹ بل کے طور پر منگل کو لانے کا فیصلہ ‘اراکین اسمبلی کی بنیادی تنخواہ 18ہزار سے بڑھا کر3لاکھ روپے کر نے اور اےڈییشنل ٹریولنگ الاؤنس1لاکھ 20ہزار سے بڑھا کر5لاکھ روپے کر نے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے بل کی منظوری کےلئے رابطوں اور ملاقوں سلسلہ شروع کردیاا
۔ذرائع کے مطابق حکومت نے خود سامنے آنے کی بجائے اراکےن کی مراعات مےں اضافے کا بل لانے کی ذمہ داری تحر ےک انصاف کے رکن اسمبلی غضنفر چھےنہ کو دی گئی ہے جنہوں نے بل پنجاب اسمبلی مےں جمعہ کرواےا دےا ہے اور منگل کے روز منظوری کےلئے اےوان میں پےش کےا جائےگا بل کے مطابق اراکین اسمبلی کی بنےادی تنخواہ 18ہزار سے بڑھا کر300لاکھ روپے کردی جائےگی جبکہ اراکےن اسمبلی کو مر اعات سمےت مجموعی طور پر تقرےبا4لاکھ روپے ماہانہ ملےں گے جو بلوچستان کے اراکین اسمبلی کے برابر ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق بل میں تجوےز دی گئی ہے کہ ہاؤس رےنٹ الاؤنس 20ہزار سے بڑھاکر50ہزار کر دیا جائےگا یوٹیلٹی بل 6ہزار سے بڑ ھا کر50ہزار ‘ڈےلی الاؤنس 1ہزار سے بڑ ھا کر3ہزار ‘تواضع الاؤنس 10ہزار سے بڑھا کر50کر نے کی تجویز دی گئی ہے اور اس بل مےں قائمہ کمےٹےوں کے چیئر مینوں کا ماہانہ پٹرول 30ہزار اور 12ہزار گاڑی کی مر مت کےلئے دیا جائےگا جبکہ گاڑی کی مر مت اور پٹرول کی ذمہ داری بھی قائمہ کمٹیےوں کے چےئر مےنوں کے پاس ہی ہوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

 براڈشیٹ معاملہ سامنےآنےپرپی ٹی آئی کاموقف سچ ثابت ہو۔وفاقی وزیرشبلی فراز

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ ۔۔۔ وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی ۔

 وزیراعظم کا کیس جیتنے کا دعوی الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر اثرانداز ہونے کے مترادف ہے۔ نیئر بخاری

پہلے پیسے پھرعلاج۔۔۔نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،لڑکی دم  توڑ گئی،ہسپتال نےکتنے پیسوںکامطالبہ کیاتھا؟

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ