05:56 am
 لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

05:56 am

قلات(نیو زڈیسک) قلات ریج کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔قلات کے علاقہ ریج کے قریب قومی شاہراہ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
ٹریلر کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا۔ اطلاع ملتے ہی لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے۔ لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا جبکہ لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔