11:48 am
پلوامہ حملہ : پنجاب کے بڑے مدرسے کا کنٹرول حکومت نے سنبھال لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پلوامہ حملہ : پنجاب کے بڑے مدرسے کا کنٹرول حکومت نے سنبھال لیا ۔۔۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ ہوا اور اس سلسلے میں ہی حکومت نے گزشتہ روز کچھ اقدامات اٹھائے اور مزید بھی اٹھائے گی
۔بہاولپور میں مدرسے کو تحویل میں لیے جانے کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات @fawadchaudhry کا بیان پنجاب حکومت کل میڈیا نمائندوں کو اس مدرسے کا دورہ کروائے گیانہوں نے کہا کہ اسی سلسلے کے تحت بہاولپور میں ایک مدرسے کا انتظام پنجاب حکومت نے اپنے قبضے میں لیا اس مدرسے پر بھارت پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ یہ جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر ہے۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ اس مدرسے میں تقریباً 700 طالب علم تدریس کے عمل میں مصروف ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کا مقبوضہ کشمیر کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

 پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی