12:28 pm
مبینہ زہر خورانی سے جاں بحق 5 بچوں کی آبائی علاقے میں نماز جنازہ ادا

کوئٹہ(نیو زڈیسک) کراچی میں مضر صحت کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوں کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں ادا کر دی گئی، پشین کے قریب خانوزئی میں فضا سوگوار ہے، ہر آنکھ شکبار، زیر علاج بچوں کی پھوپھو بھی جاں بحق ہوگئی جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔دوسری طرف
بچوں کی اموات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ پولیس کو قصر ناز گیسٹ ہاؤس میں متاثرہ خاندان کے کمرے سے کھٹمل مار دوا ایلمونیم فاسفائیڈ کے ذرات بھی ملے ہیں۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوا کے ذرات 8 سے زائد ٹیبلیٹس کے ہیں، مبینہ طور پر بچوں کی ہلاکت کھٹمل مار دوا ایلمونیم فاسفائیڈ سے ہوسکتی ہے، کھٹمل مار دوا کے نمونے جامعہ کراچی کی لیبارٹری میں بھجوا دیئے گئے۔کراچی پولیس چیف نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیمپلز کے رزلٹ آنے کے بعد بچوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی۔ پولیس اورتفتیشی حکام نے اس معاملے کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پڑھے لکھے ہو یا ان پڑھ ! ایک بٹن دبائو اور لاکھوں روپے کمائو ، پاکستانی انجینئر نے کمال مشین ایجاد کر ڈالی

 وفاقی وزیر کی شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی