12:48 pm
پاکستان میں اب خواتین محفوظ نہیں ۔۔ میڈیکل کی طالبہ بارے افسوسناک خبر،انتقال کر گئی

کراچی(نیو زڈیسک)پاکستان میں اب خواتین محفوظ نہیں ۔۔ میڈیکل کی طالبہ بارے افسوسناک خبر،انتقال کر گئی۔۔۔ کراچی میں انڈا موڑ کے قریب لوٹ مار کے واقعے میں پولیس اور ڈاکووں میں مقابلے کے دوران میڈیکل کی طالبہ جان سے گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نمرہ کو چھوٹے ہتھیار سے گولی لگی۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے، نارتھ کراچی انڈا موڑ کے قریب ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، 20 سالہ نمرہ رکشے میں سوار تھی
جس سے ڈاکووں نے لوٹ مار کی کوشش کی تاہم موقع پر پولیس پہنچ گئی۔ مقابلے کے دوران لڑکی شدید زخمی ہوئی، جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تو وہ دم توڑ گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کے سر پر چھوٹے ہتھیار کی گولی چھوتے ہوئے گزری ہے، پوسٹ مارٹم میں گولی کا سکہ نہیں ملا، مقتولہ کے سر پر ڈھائی سینٹی میڑ تک کا زخم ہے۔ مقابلہ کرنے والے اہلکاروں کے پاس ایس ایم جی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے لڑکی نے ڈکیتی کے دوران چیخیں ماری تھیں۔ واقعے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو کی حالت تشویشناک ہے، بیان نہیں کیا جاسکا۔

تازہ ترین خبریں

جولائی میں 413 ارب کی ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ شوکت ترین 

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا