12:54 pm
ن لیگ کو نا قابل برداشت دھچکا

ن لیگ کو نا قابل برداشت دھچکا

12:54 pm

لاہور (نیو زڈیسک) ن لیگ کو نا قابل برداشت دھچکا۔۔3مرتبہ اسمبلی میں آنے والے قومی رہنما کو دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ۔۔ انتقال کر گئے ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی رانا تجمل حسین انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ن لیگی رہنما رانا تجمل حسین 3 سےزائد مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے زمانہ طالب علمی سے ہی ایم ایس ایف کے پلیٹ فارم سے بطور جنرل سیکرٹری سیاسی سفر کا آغاز کیا۔رانا تجمل حسین پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹریز بھی رہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نمازعصر ڈیال گاؤں میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے سوگوران میں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ لیگی رہنما رانا تجمل حسین کے انتقال پر پارٹی صدر اوراپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ رانا تجمل ہمارے دیرینہ ساتھی تھے، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

الیکٹرانگ ووٹنگ مشین کا معاملہ ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات

اسلام آباد پولیس کے اہلکار چھٹی کے کر کویت میں پولیس کی ملازمت کرنےلگے

نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی موٹر سائیکل پر پارلیمنٹ آتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور پر اقتدار کے حصول کو تسلیم نہیں کرے گا۔معید یوسف

جولائی میں 413 ارب کی ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ شوکت ترین 

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع