02:16 pm
پاک فوج نے دشمن کو اپنے’سرپرائز‘ کا نظارہ کروا دیا، سرحد کی خلاف ورزی بھارتی فوج کو مہنگی پڑ گئی، پاک فوج حرکت میں آگئی

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے دشمن کو اپنے’سرپرائز‘ کا نظارہ کروا دیا، سرحد کی خلاف ورزی بھارتی فوج کو مہنگی پڑ گئی، پاک فوج حرکت میں آگئی ۔۔۔بھارت نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال کے علاقہ میں کی گئی۔
بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت نسیم بی بی زوجہ پرویز اختر کے نام سے ہوئی جن کی عمر 44 سال ہے۔ نسیم بی بی ساکن جگالپال کی رہائشی ہیں۔ جنہیں زخمی ہونے پر فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس نے دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا۔ واضح رہے کہ بھارت اکثر اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے اور پاکستان کی سول آبادی کو نشانہ بناتا ہے۔ گذشتہ رات بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر سرحدی علاقوں کے لیے ہنگامی الرٹ بھی جاری کیا گیا تھا۔آزاد کشمیر کے اداروں نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر ایل او سی پر واقع علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی،ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی گئی، جبکہ سول ڈیفنس کا ادارہ بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پلوامہ حملے پر بھارت کی الزام تراشیوں پر وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور واضح کر دیا کہ اگر جنگ کی کوشش کی گئی تو اس مرتبہ جواب مختلف ہو گا۔ جس پر بھارت تلملا اُٹھا اور اب کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر نہ صرف سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے بلکہ پاکستان کی سول آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری