03:00 pm
’’پرویز مشرف نے پاکستان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دے دیا ‘‘وجہ کیا بتائی ؟ جانیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ تھوڑی سی کوشش کریں تو اسرائیل سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل سے تعلقات بنانے کا مشورہ دے دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر 20 ایٹم بم گرا سکتا ہے تو ہمیں بھارت کی مکمل تباہی کے لیے 50 ایٹم بم گرانا ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر سرجیل اسٹرائیک کر سکتا ہے جب کہ انہیں وہاں کئی جگہوں پر فائدہ ہے۔لیکن پاکستان کو اس طرح کے حملوں کے لیے تیار رہنا چاہئیے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیکس کے لیےا ضافی آرمی کی ضرورت پڑے گی۔جب کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ پر بات کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ جوہری جنگ سے گریز کرنا چاہئیے کیونکہ یہ سادہ نہیں ہے۔ پاکستان واپسی کے سوال پر پرویز مشرف نے کہا کہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پاکستان نہ جاؤں۔ میری نظر میں اس وقت پاکستان میں سیاسی ماحول اچھا ہے اور حالات میرے جانے کو سپورٹ کرتے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے لیکن میں بے وقوفوں کی طرح چھلانگیں مار کر نہیں جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ مجھے کوئی سنگین بیماری ہے اور میں ہل بھی نہیں سکتا لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی آدھی کابینہ تو وہی ہے جو میرے دور حکومت میں تھی۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ ہماری پارٹی ختم نہیں ہوئی بلکہ ری آرگنائز ہو رہی ہے اور ہدایت خیشگی اب پارٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ ہماری جماعت کی موجودہ حکومت کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، ہماری دلچسپی زرداری اور نواز شریف کو سیاست سے باہر کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری