01:22 pm
 مریم نواز والد سے ملنے کیلئے ہسپتال آئیں توخطرناک دھکم پیل کے دوران ان کے سر پر رپورٹر کا بھاری بھرکم کیمرہ لگ گیا اور پھر۔۔۔!

مریم نواز والد سے ملنے کیلئے ہسپتال آئیں توخطرناک دھکم پیل کے دوران ان کے سر پر رپورٹر کا بھاری بھرکم کیمرہ لگ گیا اور پھر۔۔۔!

01:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ۔۔ مریم نواز والد سے ملنے کیلئے ہسپتال آئیں توخطرناک دھکم پیل کے دوران ان کے سر پر رپورٹر کا کیمرہ لگ گیا اور پھر۔۔۔! تشویشناک خبر ۔۔۔مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کیلئے لاہور کے جناح ہسپتال پہنچ گئی ہیں تاہم جب وہ اندر داخل ہوئی تو دھکم پیل کے باعث ان کے سر پر کیمرہ لگ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ کئی روز سے جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں آج مریم نواز ان سے ملاقات کیلئے پہنچیں تو گیٹ پر کارکنوں اور میڈیا بڑی تعداد میں موجود تھا تاہم جب وہ اندر داخل ہوئیں رش کے باعث دھکم پیل ہوئی اور صحافیوں نے مریم نواز سے گفتگو بھی کرنے کی کوشش کی اور اسی دوران کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا ۔مریم نواز ہسپتال کی راہداری میں سپر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں ۔

تازہ ترین خبریں