06:57 pm
خیبرپختونخوا کی نوجوان لڑکی اور ایک لڑکے کی لاش کراچی سے برآمد

کراچی (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کی نوجوان لڑکی اور ایک لڑکے کی لاش کراچی سے برآمد، دراصل دونوں کی موت کس دردناک طریقے سے ہوئی اوریہ دونوں کون تھے ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا۔۔۔کراچی میں مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پرغیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کا کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، لڑکے کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا تھا۔
پولیس کے مطابق تین روز قبل سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں تھیں جنہیں گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں سے لڑکے کی شناخت 25 سالہ نصیب زر خان کے نام سے ہوئی تھی جب کہ لڑکی کی شناخت بی بی دختر واحب سر کے نام سے کی گئی اور دونوں مومن آباد کے علاقے میٹروول کے رہائشی تھے۔میڈیا کے مطابق لڑکا نصیب زر جولائی میں گھر میں جھگڑا کرکے چلا گیا تھا جس کے ایک ماہ بعد اگست میں لڑکی بھی لاپتہ ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق دونوں کا آبائی تعلق کالا ڈھاکہ خیبر پختونخواہ سے ہے، دونوں کے غائب ہونے کے بعد جرگہ بلایا گیا اور اس میں مبینہ طور پر دونوں کو قتل کرنے کا فیصلہ ہوا۔پولیس کے مطابق دونوں کے اہلخانہ نے مقتولین کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہیں کروایا۔ لڑکی کے ورثاء گھر کو تالا لگا کر غائب ہیں۔ دونوں کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے جس میں کاروکاری کی دفعات شامل ہیں تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

 پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی