02:02 pm
اسٹیٹ بینک میں آگ بھڑک اٹھی

اسٹیٹ بینک میں آگ بھڑک اٹھی

02:02 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک میں آگ بھڑک اٹھی ۔۔۔۔اسٹیٹ بینک راولپنڈی کے اے سی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس کے بدع فوری کاروائی کے نتیجہ میں آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ اے سی روم میں مرمتی کام کے دوران لگی۔

تازہ ترین خبریں