07:56 pm
پاک فوج اورحکومت کے بعدعوام نے بھی بھارت کوبڑاجھٹکادیدیا

کراچی(ویب ڈیسک) تاجر برادری نے بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کے ساتھ آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کی جانب سے آج شام چار بجے ایم اے جناح روڈ پر بھارت سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی اشیاکو نذر آتش کیا جائیگا۔چیئرمین شرجیل گوپلانی، صدر انصار بیگ قادری ، احمد شمسی ، عاطف شیخ اور دیگر نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں سے کاروباری افراد کسی صورت خوفزدہ نہیں ہیں،
پاکستانی حکومت بھارتی اشیا پر 400 فیصد ڈیوٹی نافذ کرے اورانھوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان نے بھارت میں پاکستان کے لئے واقعی ایک سفیر کا کردار ادا کیا ہے اور بھارتی وزیر اعظم کی ایک نہیں چلنے دی اور دنیا بھر نے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہےانہوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کشمیری مسلمانوں کو بھارت کے ظلم سے نجات دلائی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز