08:13 pm
  کراچی سے نوجوان لڑکی اور ایک لڑکے کی لاش برآمد، دونوں کی موت کس دردناک طریقے سے ہوئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پرغیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کا کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، لڑکے کے اہل خانہ نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا تھا۔پولیس کے مطابق تین روز قبل سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں تھیں جنہیں گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں سے لڑکے کی شناخت 25 سالہ نصیب زر خان کے نام سے ہوئی تھی جب کہ لڑکی کی شناخت بی بی دختر واحب سر کے نام سے کی گئی اور دونوں مومن آباد کے علاقے میٹروول کے رہائشی تھے۔جیونیوز کے مطابق لڑکا نصیب زر جولائی میں گھر میں جھگڑا کرکے چلا گیا تھا
جس کے ایک ماہ بعد اگست میں لڑکی بھی لاپتہ ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق دونوں کا آبائی تعلق کالا ڈھاکہ خیبر پختونخواہ سے ہے، دونوں کے غائب ہونے کے بعد جرگہ بلایا گیا اور اس میں مبینہ طور پر دونوں کو قتل کرنے کا فیصلہ ہوا۔پولیس کے مطابق دونوں کے اہلخانہ نے مقتولین کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہیں کروایا۔ لڑکی کے ورثاء گھر کو تالا لگا کر غائب ہیں۔پولیس کے مطابق تین روز قبل سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں تھیں جنہیں گلے پر وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں سے لڑکے کی شناخت 25 سالہ نصیب زر خان کے نام سے ہوئی تھی جب کہ لڑکی کی شناخت بی بی دختر واحب سر کے نام سے کی گئی اور دونوں مومن آباد کے علاقے میٹروول کے رہائشی تھے۔جیونیوز کے مطابق لڑکا نصیب زر جولائی میں گھر میں جھگڑا کرکے چلا گیا تھا جس کے ایک ماہ بعد اگست میں لڑکی بھی لاپتہ ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق دونوں کا آبائی تعلق کالا ڈھاکہ خیبر پختونخواہ سے ہے، دونوں کے غائب ہونے کے بعد جرگہ بلایا گیا اور اس میں مبینہ طور پر دونوں کو قتل کرنے کا فیصلہ ہوا۔پولیس کے مطابق دونوں کے اہلخانہ نے مقتولین کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہیں کروایا۔ لڑکی کے ورثاء گھر کو تالا لگا کر غائب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان