08:49 pm
آغاسراج درانی کی گرفتاری میں ان کی سگی بیٹی کا ہاتھ نکلا ۔۔ اندر کی خبر تو اب آئی ، تہلکہ خیز انکشافات

ٓاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آغاسراج درانی کی گرفتاری میں ان کی سگی بیٹی کا ہاتھ نکلا ۔۔ اندر کی خبر تو اب آئی ، تہلکہ خیز انکشافات ۔۔۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکا ؤنٹ سے بزنس مین گلزار احمد کے اکا ؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور نیب نے بزنس مین گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
نیب نے گلزار احمد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کر دی ہے اور نیب کی سفارش پر گلزار احمد کا نام ایف آئی اے واچ لسٹ میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ گلزار احمد کی دبئی سے واپسی پر انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ گلزار احمد کے اکاونٹ میں آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکا ؤنٹ سے کروڑوں روپے منتقل ہوئے۔خیال رہے کہ نیب نے تین روز قبل آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا جہاں سے انہیں کراچی منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ