08:51 pm
بیوی نے آشنا کیساتھ مل کر کس طرح اور کس لیے قتل کیا ؟ پاکستانی مرد جان کر ہی توبہ توبہ کرنے لگیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملازم کے قتل کی تفتیش مکمل ،بیوی نے آشنا کیساتھ مل کر کس طرح اور کس لیے قتل کیا ؟ پاکستانی مرد جان کر ہی توبہ توبہ کرنے لگیں گے ۔۔۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملازم کے قتل کی تفتیش مکمل ہو گئی ہے اور اس کے قتل کی ذمہ دارکوئی غیر نہیں بلکہ اس کی اپنی بیوی ہی نکلی ہے جس نے آشنا سے اپنے شوہر کو قتل کر وا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عامر علی اور نورین نے پسند کی شادی کی تھی تاہم عامر کے والد نے شادی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور دونوں نے کرائے کے گھر میں رہنا شروع کر دیا
اور اس کی مالک مکان کے ساتھ دوستی ہو گئی ۔ نورین دراصل ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والی رقم حاصل کرنا چاہتی تھی اور اس نے اپنے شوہر کو آشناکے ہاتھوں قتل کروانے کا منصوبہ بنایا ، مالک نعمان نے چار روز تک عامر کی ریکی کی اور اس کے راستے میں کھڑا ہو کر لفٹ لی اور اس پر گولیاں چلا دیں جس کے بعد عامر دم توڑ گیا ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں