09:16 pm
بگھی میں بیٹھ کر ایوان صدر جاتے ہوئے سعودی ولی عہد کا پاکستانی لڑکی کو ایسا اشارہ کہ وہ منٹوں میں پاکستانی لڑکیوں کے دلوں میں اترگئے

بگھی میں بیٹھ کر ایوان صدر جاتے ہوئے سعودی ولی عہد کا پاکستانی لڑکی کو ایسا اشارہ کہ وہ منٹوں میں پاکستانی لڑکیوں کے دلوں میں اترگئے

09:16 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بگھی میں بیٹھ کر ایوان صدر جاتے ہوئے سعودی ولی عہد کا پاکستانی لڑکی کو ایسا اشارہ کہ وہ منٹوں میں پاکستانی لڑکیوں کے دلوں میں اترگئے ، اشارے کی تصویر لنک میں ۔۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گذشتہ ہفتے پاکستان تسریف لائے۔معزز مہمان محمد بن سلمان کا ملکی سرزمین پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔سودی ولی عہد کو وزیراعظم ہاؤس میں اعشائیہ دیا گیا
جس کے بعد انہوں نے اگلے روز وزیراعظم ہاؤس میں ناشتہ کیا۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ایوان صدر روانہ ہوئے۔ عمران خان اور محمد بن سلمان روایتی بگھی پر سوار ہو کر ایوان صدر پہنچے اس موقع پر انہیں شاندار پروٹوکول میں لے جایا گیا۔وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد بگھی پر بیٹھے خاصے خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور خوش گپیوں میں بھی مصروف دکھائی دئیے۔سعودی ولی عہد کو دئیے گئے شاہانہ پروٹوکول کے مناظر قابل دید تھے۔ اس موقع پر سعودی ولی عہد کی ایک ایسین تصویر سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے ہیں۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بگھی سے ایوان صدر جاتے ہوئے ایک پاکستانی خاتون کے خیر مقدمی اشارے کا برجستہ جواب دے کر پاکستانی عوام کے دل جیت لیے۔اس موقع پر فوٹو گرافر نے اس لمحے کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تصویر میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم عمران خان موجود ہیں۔اضح رہے سعودی ولی عہد کے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعاون اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے معاہدوں اور ایم اویوزپر دستخط ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ ان شعبوں میں توانائی، بجلی ،صحت،کھیل ، سیاحت ،زراعت سمیت دیگر شعبے شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب گوادر میں10ارب ڈالر کی آئل ریفائنری لگائے گا۔ گوادر تیل سپلائی کرنے کا مرکز بنے گا۔آئل ریفائنری کے قیام سے پاکستان کو 7ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ سعودی عربکے ساتھ 20 ارب ڈالر کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں‘آئیں بائیں شائیں نہیں ہوگی عملی اقدامات ہوں گے۔ پاک سعودی عرب وزرائے خارجہ کا عزم ہے کہ حالیہ ایم او یوز محض آغاز ہے ، تعلقات کو تمام شعبوں میں آگے لے جائینگے



 

تازہ ترین خبریں

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ