09:36 pm
’’ دشمنوں کو چُن چُن کر قتل کرنے والا سابق ایس ایس جی کمانڈو میدان میں آگیا‘‘

’’ دشمنوں کو چُن چُن کر قتل کرنے والا سابق ایس ایس جی کمانڈو میدان میں آگیا‘‘

09:36 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ دشمنوں کو چُن چُن کر قتل کرنے والا سابق ایس ایس جی کمانڈو میدان میں آگیا‘‘دشمن ملک کی دھمکیوں کے بعد پرویز مشرف نے وزیراعظم کو دبنگ مشور ہ دیدیا۔۔۔سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دئیے جاتے ہیں جس کے مقاصد سیاسی بھی ہو سکتے ہیں۔بھارت اگر کسی طرح کی بھی جارحیت دکھاتا ہے تو ہمیں تیار رہنا چاہئیے تاکہ ہم بھرپور جواب دے سکیں۔ پاکستانی فوج کو پر طریقے سے بھارتی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار رہنا چاہئیے۔امریکہ کے جانے کے بعد حالات ایک بار پھر سے خرابا ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کو بھارت اور افغانستان کے معالات پر گہری نظر رکھنی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بے شک ہم بھارت کے مقابلے میں چھوٹا ملک ہیں لیکن ہم نے جب بھی بھارت کو جواب دیا وہ بھاگ گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو اچھا جواب دیا لیکن یہ کہنا چاہئیے تھا کہ مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کرو گے تو پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ہمیں کمشیر میں جاری بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اٹھانا چاہئیے۔حافظ سعید سمیت سب سے بات کر کے انہیں ان کے راستے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔سابق آرمی چیف نے مزید کہا کہ خطے میں پاکستان کا کردار بڑھ رہا ہے اور بھارت کا کم ہوہ رہا ہے۔اصل میں دونوں ممالک ایک دوسرے خلاف ہیں لیکن ہم نے کوشش کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ حل ہو لیکن بھارت نے اس کا موقع گنوا دیا۔ واضح رہے گذشتہ روز بھی سابق صدرپرویز مشرف بھارتی ٹی وی کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ مران خان فوج یا اداروں کے مہرے نہیں۔میں عمران خان جتنا آزاد وزیراعظم ہے پاکستان میں اتنے آزاد وزیراعظم کم ہی آئے ہیں، مودی پاکستان کو چارٹکروں میں تقسیم کرنے کا کہتا ہے، پھرمودی کس کے مہرے بنے ہوئے ہیں؟ عمران خان سے میرا کوئی ذاتی تعلق نہیں، لیکن عمران خان مرضی سے حکومت چلارہے ہیں

تازہ ترین خبریں

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا