12:06 pm
پاکستان میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشیں ۔۔ آج رات سے کہاں کہاں بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟ جان لیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشیں ۔۔ آج رات سے کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جان لیں ۔۔۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی عبدالرشید کے مطابق آج(اتوار) کی رات ملک میں نیا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے جس کے تحت پیر اور منگل کو شہر میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے۔ عبدالرشید کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان نہیں دیکھ رہے،تاہم بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،مغرب کی جانب سے گزشتہ دنوں آنے والے سلسلے کے شہر پر اثرات برقرار ہیں
جس کی وجہ سے ہفتے کو چند ایک علاقوں میں مطلع جذوی ابرآلودرہا جبکہ اس کی وجہ سے جمعے کی رات سے قدرے خنک ہوائیں چل پڑی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت16.5جبکہ زیادہ سے زیادہ 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،صبح کے وقت ہوا میں نمی کاتناسب 62جبکہ شام کے وقت 26فیصدریکارڈ ہوا،ہفتے کو دومختلف سمتوں کی ہوائیں چلیں صبح کے وقت بلوچستان کی جانب شمال مشرقی جبکہ سہ پہر کے بعد سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چلیں جس کی رفتار 20کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (اتوار)کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16سے 18ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے،جبکہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع خشک ،رات میں سرد جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا