12:22 pm
بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا۔۔10ہزار فوجی کہاں بھیج دیئے؟

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا۔۔10ہزار فوجی کہاں بھیج دیئے؟

12:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت جنگی جنون میں پاگل ہو گیا۔۔10ہزار فوجی کہاں بھیج دیئے؟ ہندوستان کی جانب سے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔۔۔بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا ۔بھارت نے مزید 10 ہزار فوجی مقبوضہ کشمیر پہنچا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت کی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے تمام میڈیکل کالجز کے عملے کی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔ بھارت کی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی بھی نافذ کر دی ہے۔ دوسری جانب بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سرحدی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے دکانداروں کو تمام اناج آج تک فروخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
دکانداروں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کل سے اپنی دکانیں تاحکم ثانی تک بند کر دیں۔ تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے بھارت نے اپنے تازہ دم فوجی مقبوضہ کشمیر پہنچا دئیے گئے ہیں۔مقبوضہ وادی میں مزید 10ہزار بھارتی فوجی بھیج دیے گئے۔قابض بھارتی فوج نےحریت رہنماؤں سمیت200سےزائد کشمیریوں کوگرفتارکرلیا۔دوسری جانب پاک بھارت موجودہ کشیدگی کے پیش نظردفترخارجہ نے کرائسزمینجمنٹ سیل قائم کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کرائسزمینجمنٹ سیل 24 گھنٹے کام کرے گا۔ کرائسزمینجمنٹ سیل کا کام سفارتی سطح اورسرحدی صورتحال سے آگاہ کرنے کیلئے مسلسل رابطے میں رہنا ہوگا۔اسی طرح سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کرتارپورجیسے اقدامات بھی خطرے میں ہیں۔ موجودہ تمام صورتحال میں دوست ممالک کی اخلاقی اورسیاسی حمایت درکارہے اور تمام دوست ممالک ہمارے ساتھ ہیں۔ بھارت کی طرف سے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے۔ سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ پہلے بھی سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت سے شواہد مانگے تھے جو نہیں ملے۔ بھارت کوئی کارروائی کرے گا توبھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی ہائی کمشنرتاحال پاکستان میں ہی موجود ہیں۔ جبکہ بھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ بھی ابھی تک بھارت میں ہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں