01:07 pm
پاکستان کی پولیس عمران خان کے آتے ہی کارنامےسر انجام دینے لگی ۔۔ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر کیا کام کر ڈالا ؟

پاکستان کی پولیس عمران خان کے آتے ہی کارنامےسر انجام دینے لگی ۔۔ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر کیا کام کر ڈالا ؟

01:07 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی پولیس عمران خان کے آتے ہی کارنامےسر انجام دینے لگی ۔۔ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر کیا کام کر ڈالا ؟ بڑا کیس اپنے انجام کو پہنچا ْْْ۔۔مریدکے کی آبادی اقبال پارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر انکوائری تو حقیقی باپ قاتل نکلا پولیس نے گرفتار کرلیا
ملزم کا بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف بہترین کارکردگی پر ڈی پی او کا ڈی ایس پی اور انکی ٹیم کو انعام دینے کا اعلان ڈی پی او عمران کشور نے ڈی ایس پی رانا اسلام ایس ایچ او تھانہ سٹی رائے عبدالحمید اور انچارج انویسٹی گیشن اعجاز خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا پانچ روز قبل آبادی اقبال پارک کے رہائشی فریاد شاہ نے پولیس ون فائیو پر کال کی کہ نامعلوم افراد اس کے گھر داخل ہوئے اندھا دھند فائیرنگ کرکے اس کے جوان بیٹے نجم شاہ کو قتل کرکے فرار ہوگئے پولیس نے فریاد شاہ کی تحریری درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی ڈی ایس پی رانا اسلام پر مشتمل تین رکنی تفتیشی ٹیم مقرر کی گئی جس نے بھیس بدل کر تحقحات شروع کیں تو دوران تفتیش شک پڑنے پر جب مقدمہ مدعی فریاد شاہ کو چیک کیا گیا تو اس نے حقیقی بیٹے کو خود قتل کرنے اور ڈرامہ کرنے کا اعتراف کرتے بتایا اس کا بیٹا غیر برادری میں پسند کی شادی کرنے پر بضد تھا جسکی وجہ سے اس نے خود فائیرنگ کرکے بیٹے کو مار ڈالا اور نامعلوم افراد کیخلاف خود ہی قتل کا مقدمہ درج کروادیا اب مدعی ہی ملزم بن گیا ہے ملزم فریاد شاہ نے میڈیا کو بیٹے کے قتل کا اعتراف کرتے کہا وہ بیٹے کو قتل کرنے پر شرمندہ ہے اسکی سزا موت ہے اسے مار دیا جائے ڈی پی او نے اندھے قتل کا سراغ لگانے پر ڈی ایس پی مریدکے اور انکی ٹیم کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔