01:09 pm
کیا ثاقب نثار سیاست میں آرہے ہیں ؟ سابق چیف جسٹس نے حیران کن اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا ثاقب نثار سیاست میں آرہے ہیں ؟ سابق چیف جسٹس نے حیران کن اعلان کر دیا،۔۔۔۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیاست میں نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔سابق چیف جسٹس ثاقب ںثار کا کہنا تھا کہ اپنے پیاروں سے وعدہ کرتا ہوں سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سیاست میں نہ آنے کا اعلان کر دیا ۔وہ تقریب سے خطاب کررہے تھبے۔انکا کہنا تھا کہ میں نے صرف قانون پڑھا ہے۔ 
اپنے پیاروں سے وعدہ کرتا ہوں سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ہم چار ججز تھے جب ہم نے ڈیم بنانے سے متعلق سوچا تھا۔ہم نے پیسے صرف ڈیم کی تعمیر کےلیے دیےتھے۔حکومت اس پیسےکو خرچ کرنے سےمتعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کریگی۔اٹھارہوین ترمیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اٹھارہویں ترمیم بند کمروں میں تیار کی گئی۔اٹھارہویں ترمیم پر پارلیمنٹ میں کبھی بحث نہیں کی گئی۔اٹھارہویں ترمیم میں آئین کے لحاظ سے بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔واضح ہو کہ اس سے پہلے ڈیم فنڈ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ڈیم فنڈ نے ڈیم کی تعمیر میں استعمال نہیں ہونا تھا بلکہ اس کا مقصد صرف عوام میں آگاہی پھیلانا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر