01:11 pm
پاکستان میں 27فروری سے کیا کام شروع ہو جائے گا ؟ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 27فروری سے کیا کام شروع ہو جائے گا ؟ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔۔۔ ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواو¿ں کا بارش برسانے والا کمزور سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہوگا
جس کے نتیجے میں بلوچستان، وسطی و بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ سندھ کے بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 فروری کو بارشوں کا باعث بننے والا ایک طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور ڑالہ باری جب کہ بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی قوی امکان ہے۔ شدید بارشوں اور برفباری کے باعث گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختون خوا میں مٹی اور برف کے تودے گرنے کے خدشات ہیں جب کہ بلوچستان اورخیبر پختونخوا میں ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارش اور برفباری کی وجہ سے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کئی سال سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہوا ہے جب کہ آبی ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ بھی ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔