01:27 pm
پاکستان کے اہم شہر میں سڑک پر رسی میں جکڑا یہ نوجوان کون ہے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں سڑک پر رسی میں جکڑا یہ نوجوان کون ہے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ۔۔۔ کراچی کے علاقے کلفٹن کے قریب اداس گانے پرپرتشدد اداکاری پر فلمبندی کرنے والے 6 نوجوانوں کو ساحل پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا،عکس بندی کے دوران پولیس کی اچانک آمد بھی ریکارڈ کرلی گئی۔اس ضمن میں کراچی سائوتھ کے ساحل تھانے کی ایس ایچ او انسپکٹر سیدہ غزالہ نے بتایا
کہ مددگار 15 پولیس پر عباسی نامی شخص نے اطلاع دی کہ کلفٹن میں دو دریا کے پیٹرول پمپ کے قریب ویران مقام پر متعدد افراد نے ایک نوجوان کو رسیوں میں جکڑ رکھا ہے اور اس پر تشدد کر رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ساحل سیدہ غزالہ فوری طور پر موقع پر پہنچیں تو کالر کی اطلاع کے عین مطابق کارروائی جاری تھی۔پولیس کے مطابق ٹیپ ریکارڈر پر زندگی کی تلاش میں ہم، موت کے کتنے پاس آگئے گانا چل رہا تھا جس پر 6 نوجوان بغیر اجازت عکس بندی کر رہے تھے۔ لڑکوں سے ملنے والی ویڈیو میں 5 نوجوانوں نے ایک نوجوان کو رسیوں میں جکڑا ہوا تھا اور باقی اسکو مار پیٹ کرنے کی اداکاری کر رہے تھے۔فلم بندی کیلئے نوجوان کی شرٹ پھاڑ دی گئی تھی، تشدد زدہ حلئے کا میک اپ تھا، نوجوان کے چہرے پر خون دکھانے کیلئے نورس کا شربت استعمال کیا۔پولیس کے مطابق ٹیپ ریکارڈر، رسیاں اور نورس کی بوتل قبضے میں لے لی گئی ہے۔زیر حراست نوجوانوں عبدالحفیظ، عبدالعزیز، نبیل، شعیب، شاہ زمان اور سلمان کو ساحل تھانے منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق ان افراد پر پبلک مقام پر بغیر اجازت پر تشدد عکسبندی اور خوف وہراس پھیلانے کا الزام ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین