04:07 pm
شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات متوقع ، لیکن کہاں پر ؟ بڑی خبر آ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے وزیر خارجہ کے درمیان یکم مارچ کو ابو ظہبی کے درمیان ملاقات کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزیر خارجہ کے اجلاس کیلئے مدعو کر لیا ہے ،یہ اجلاس ابو ظہبی میں یکم اور 2 مارچ کو منعقد ہوگا جس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید بن النہیان نے انہیں اعزازی مہمان کے طور پر مدعو کیا۔بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے امکانات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ا
و آئی سی کو مسلم دنیا کی مجموعی آواز تصور کیا جاتا ہے اور اس کا مقصدر مسلم امہ کے مفادات کا عالمی سطح پر امن کو فروغ دیتے ہوئے تحفظ کرنا اور دنیا کی دیگر لوگوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔مئی 2018 میں ہونے والے وزرا خارجہ کے 45ویں اجلاس میں میزبان ملک نے تجویز دی تھی کہ بھارت ایسا ملک ہے جہاں مسلمانوں کی مجموعی آبادی کی 10 فیصد لوگ رہتے ہیں اور اسے بھی نگراں کا حیثیت دیا جانا چاہیے تاہم پاکستان نے اس پیشکش کی مخالفت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا