06:14 pm
سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی کا پاکستان دُشمنی پر بھارت کو منہ توڑ جواب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پاکستان دشمنی پربھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ امریکا، روس، چین اورسعودی عرب کھڑے ہیں، بھارت اس وقت تنہائی کا شکار ہے، پاکستان کی سب کو ضرورت ہے جبکہ بھارت افغانستان میں سرمایہ لگا کربھی کہیں نظر نہیں آتا۔ انہوں نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب پاکستان کوعالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہونے کا سوچتے ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ امریکا، روس، چین اورسعودی عرب کھڑے ہیں، کونسا ہم پاکستان کو آئسولیٹ کر رہے ہیں۔اینکر نے کہا کہ پوری دنیا میں پاکستان تنہائی کا شکار ہے، میرے پاس رپورٹس ہیں۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہمارے پاس توسری لنکا اور نیپال بھی نہیں ہے۔ امریکا کو پاکستان اسٹرٹیجی ضرورت ہے۔ ہم سعودی عرب کو دوست کہتے ہیں لیکن پاکستان اور سعودی عرب بھائی بھائی ہیں۔ اینکرٹی وی نے زہر اگلتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم دنیا میں کٹورا لیکر بھیگ مانگتے پھر رہے ہیں، عمران خان سعودی ولی عہد کے ڈرائیور بنے۔جس پر محبوبہ نے کہا کہ مودی جی نے پاس کھڑے ہوکر بھیک مانگی جبکہ عمران خان نے کٹورا پکڑ کرمانگ لی۔انہوں نے کہاکہ ہمارا ملک بھارت بہت طاقتور ہو،ہمیں اپنی عوام کواس طرح اشتعال نہیں دلانا چاہیے۔ہمارے پاس کھونے کوبہت کچھ ہے لیکن پاکستان کے پاس شاید کھونے کو کچھ نہیں ہے۔جس پر ٹی وی اینکر نے کہا کہ آپ پاکستان کی حمایت کررہی ہیں تو آپ پھر پاکستان چلی جائیں؟جس پر محبوبہ نے کہاکہ بھارت کو جموں کشمیر کشمیریوں کے بغیر چاہیے اسی لیے آپ ہر مسلمان اور کشمیریوں کو بولتے ہیں پاکستان چلے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا