06:20 pm
 پاکستان کا اہم ترین شہر خوفناک بم دھماکے سے لر ز اٹھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یا اللہ خیر فرما ۔۔ پاکستان کا اہم ترین شہر خوفناک بم دھماکے سے لر ز اٹھا ۔۔ شہادت کی اطلاعات موصل ۔۔ اضافے کا خدشہ ۔۔۔ ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے مزدور چوک میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مزدور چوک میں دھماکا ہوگیا ہے۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے سے بھگڈر مچ گئی اورلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کیے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے کی سکیورٹی سخت کردی گئی اور مشتبہ افراد کی نگرانی کا عمل بھی تیز کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  