06:47 pm
تحریک انصاف کے روح رواں نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ۔۔ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نعیم الحق نے تصدیق کر دی

تحریک انصاف کے روح رواں نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ۔۔ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نعیم الحق نے تصدیق کر دی

06:47 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے روح رواں نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ۔۔ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نعیم الحق نے تصدیق کر دی ۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں نے ابھی وزیراعظم کواستعفیٰ نہیں بھجوایا، بھتیجے کی شادی میں مصروف ہوں، کل وزیراعظم سے ملاقات کروں گا، وزیراعظم سے ذاتی تعلق ہے، نعیم الحق کو کچھ پتا نہیں ہوتا، ایم ڈی پی ٹی وی سے متعلق اختلافات موجود ہیں۔ انہوں نے آج جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزارت اطلاعات جھنڈا لگانے کیلئے نہیں دی گئی۔ مجھے وزارت کام کرنے عوامی خدمت کیلئے دی گئی ہے۔ فواد چودھری نے ایک سوال’’ نعیم الحق کا کہنا ہے کہ آپ کا استعفیٰ وزیراعظم آفس کوموصول ہوچکا ہے؟‘‘ کے جواب میں کہا کہ نعیم الحق کو کچھ بھی پتا نہیں ہوتا۔ میں نے ابھی تک وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ نہیں بھجوایا۔
استعفے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم سے میرا سیاسی نہیں ذاتی تعلق ہے۔ میرا کل سے وزیراعظم سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ میں اپنے بھتیجے کی شادی میں مصروف ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایم ڈی پی ٹی وی کے حوالے سے میرے اختلافات ابھی بھی موجود ہیں۔ کل وزیراعظم سے ملاقات کروں گا۔ وزیراعظم جو بھی مجھے حکم دیں گے میں وہی کروں گا۔ ٹیم بنانا وزیراعظم کا کام ہے۔ دوسری جانب پاکستان ٹیلی وڑن (پی ٹی وی) بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فواد چودھری کو جوابی خط کہا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کو آپ کی جانب سے ادارے اور انتظامیہ پر مسلسل تنقید پر تشویش ہے۔ آپ کی وجہ سے سرکاری ٹی وی کے تنازعات روزانہ نجی ٹی وی پر زیر بحث آتے ہیں۔ پی ٹی وی سرکاری ادارہ یا آپ کی وزارت اطلاعات کا ماتحت حصہ نہیں ہی ۔انتظامیہ کے خط میں لکھا گیا کہ پی ٹی وی کے بارے میں آپ کے خط سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی۔ غیر یقینی کی صورتحال کے باعث کاروبار دینے والے بڑے ادارے ساتھ چھوڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ادارے کی کارکردگی بہتر بنانا حکومت، انتظامیہ اور بورڈ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پی ٹی وی کی کارکردگی گزشتہ دس سال کے عرصے کے دوران بتدریج خراب ہوئی۔ مجرمانہ غفلت برتنے سے پی ٹی وی کی بد انتظامی اور کرپشن وقت کے ساتھ بڑھتی رہی۔ لاپرواہی ، بد انتظامی اور کرپشن کی وجہ سے ادارہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ وزیر اعظم کوپی ٹی وی بورڈ پرمکمل اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ پی ٹی وی بی بی سی جیسا خودمختار ادارہ بنے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا