07:31 pm
معاملات طے پا گئے ۔۔۔ نواز شریف کی ضمانت کب ہورہی ہے؟ مریم نواز نے بڑی خبر بریک کردی ، پورا ملک حیران رہ گیا

معاملات طے پا گئے ۔۔۔ نواز شریف کی ضمانت کب ہورہی ہے؟ مریم نواز نے بڑی خبر بریک کردی ، پورا ملک حیران رہ گیا

07:31 pm

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازسے ایک صحافی نےپوچھا کہ کیا آپ کے والد کی کل ضمانت ہو سکتی ہے؟ جس پر انہوں انہوں نے کہا کہ کل نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے کی پوری امید ہے ، انشاء اللہ خیر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز والد نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال لاہور پہنچیں جہاں انہیں میڈیا نمائندوں نے گھیرے میں لے لیا ، اس دوران ایک صحافی نے مریم نواز سے پوچھا کہ کیا آپ کے والد کی کل ضمانت ہو سکتی ہے؟ جس پر انہوں نے انشاءاللہ کا جواب دیا ،
ان کا کہنا تھا کہ کل نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے کی پوری امید ہے ، انشاء اللہ خیر ہوگی ، ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ ‘وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج پر کروڑوں روپے خرچ کا الزام لگایا ہے آپ اس بارے میں کیا کہیں گی؟ جس پر مریم نواز نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کبھی سچ نہیں بولا ، یاد رہے کہ گزشتہ برس 24 دسمبر کو احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کردیا تھا۔ خیال رہے لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی عیادت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو بھی کی ، مسلم لیگ ن کےصدر شہباز شریف کی رہائی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے ، مریم نواز نے کہا کہ انشاء اللہ اچھا وقت بھی جلدی آئے گا، وقت گزر جاتا ہے ، سچ سامنے آتا ہے ، خیال رہے مریم نواز اپنے والد میاں محمد نواز شریف کی تیمارداری کے لیے جناح اسپتال پہنچیں تو وہاں پر بہت رش تھا ، لیگی کارکنان ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائند گان بھی وہیں موجود تھے ، جو مریم نواز کی ایک جھلک کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے کے لیے انہیں دیکھتے ہی انکی جانب لپکے ، ایسے میں ایک کیمرہ مین سے بے دھیانی میں کیمرہ مریم نواز کے سر پر جا لگا ، جیسے ہی مریم نواز کے سر میں کمرہ لگا تو انہوں نے ” اُف مائی گاڈ” کے الفاظ ادا کیے ، انہوں نے اس سے درگزر کرکے اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال قائم کردی۔جناح ہسپتال لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران مریم نواز نے کیمرہ سر پر لگنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کوئی جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا، کیمرہ مین میرے چھوٹے بھائی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا