07:39 pm
پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر ۔۔ طیارہ دبئی جاتے ہوئے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر ۔۔ طیارہ دبئی جاتے ہوئے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات ۔۔عملے میں سے ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں ۔۔ حالات بگڑنے کا شدید خطرہ ۔۔۔بنگلہ دیش بیامن ائیرلائن کے دبئی جانے والے طیارے کے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات ہیں۔عملے میں سے ایک ممبر کو قتل کئیے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ پرواز کو ہنگامی طور پر چٹاگانگ کے ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی قومی ائیرلائن کے طیارے کے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پرواز ڈھاکہ سے براستہ چٹاگانگ ،دبئی جا رہی تھی جسے اغوا کر لیا گیا ہے۔اس موقع پر آنے والی تفصیلات کے مطابق طیارے کو چٹآگانگ کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے جبکہ جہاز کے عملے میں سے بھی ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔تاہم بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مزید معلومات کا انتظار کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا