08:15 pm
اس شخص کوتوکچھ علم ہی نہیں میں۔۔۔فوادچوہدری اپنی ہی  پارٹی کے اہم ترین رہنما پرچڑ ھ دوڑے ،بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کی جانب سے ان کے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور و دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے وزارت سے استعفیٰ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ میرے ایم ڈی پی ٹی وی کے حوالے سے اختلافات موجود ہیں لیکن کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی
اور جو وزیراعظم کا حکم ہوگا وہی کروں گا کیوں کہ ان سے سیاسی نہیں ذاتی تعلق ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ ’نعیم الحق کا کہنا ہے کہ آپ کا استعفیٰ وزیراعظم آفس کوموصول ہوچکا ہے‘؟ جس کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نعیم الحق کو کچھ بھی پتہ نہیں ہوتا اور ابھی تک میں نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ نہیں بھجوایا۔ان کا کہنا ہے کہ بھائی کی شادی میں مصروف ہوں جس کے باعث وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہیں ہوسکا، میرے کچھ تحفظات ہیں اور وزارت صرف جھنڈا لگانے کیلئے نہیں لی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک میں اختیارات کے معاملے پر فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نعیم الحق کے درمیان اختلافات ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی دونوں حکومتی شخصیات نے ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 