08:32 pm
نریندر مودی نے کشمیرکے حوالے سے حیران کن اعلان کر دیا

نئی دہلی (آئی این پی ) کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے بھاتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کی خاطر کشمیری عوام کو ہمدردی جیتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں، پلوامہ حملہ کے بعد کچھ ریاستوں میں کشمیری طلبہ کو نشانہ بنانا قابل افسوس ہے ،کشمیر کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے ساتھ ہے۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی سنکلپ ریلی سے خطاب میں کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کے بعد ان کو ہمدردی جیتاتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ہوئے حملوں اور حکومت پر کشمیریت کے خلاف کام کرنے کے الزامات پر تشویش کا اظہا ہے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ساتھ دینے والے کشمیریوں کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری لڑائی کشمیر کے لئے ہے کشمیر اورکشمیریوں کے خلاف نہیں۔ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیری عوام بھی گذشتہ چالیس برس سے دہشت گردی کا شکار ہورہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنا ہے تو کشمیر کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، ان کے خلاف کھڑنے ہونے کی غلطی نہیں کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہندوستان کے عوام اور کشمیری مسلمانوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن انہوں نے یاد دلایا کہ بہت سارے مواقع پر مقامی مسلمانوں نے ہندوں کو بچایا ہے اور امرناتھ یاترا کے دوران ان کی حفاظت بھی کی ہے۔ہندوستانی وزیر اعظم نے اس بات پر سخت افسوس کا اظہار کیا کہ پلوامہ دہشت گردانہ حملہ کے بعد کچھ ریاستوں میں کشمیری طلبہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کشمیر کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے ساتھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن کا  249  ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی