09:14 pm
آصف زرداری اور ان کے قریبی ساتھی انور مجید کےلئے بلٹ پروف گاڑیاں کہاں سے لی گئی تھیں

اسلام آباد (آئی این پی) نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات میں وزارت داخلہ سے آصف علی زرداری اور انور مجید کی طرف سے بلٹ پروف گاڑیوں کے اجازت ناموں کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ آصف علی زرداری اور انور مجید کی 13سے زائد بلٹ پروف گاڑیوں کی ادائیگیاں اومنی گروپ کے اکاؤنٹس سے کی گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والی نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے زرداری خاندان اور انور مجید کے خاندان کی طرف سے بلٹ پروف گاڑیوں کے اجازت ناموں کے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے اور ان گاڑیوں کی خریداری کے دوران رقوم کی ادائیگی کا ریکارڈ بھی جے آئی ٹی کو مل گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں کے پاس تیرہ سے زائد بلٹ پروف گاڑیاں ہیں جن کی خریداری کے لئے رقوم اومنی گروپ کے اکاؤنٹس سے ادا کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے