11:15 pm
رحم خان کو پلوامہ پردکھ ہوا، لیکن کشمیریوں پرظلم وستم نظر کیوں نظر نہیں آتے؟

رحم خان کو پلوامہ پردکھ ہوا، لیکن کشمیریوں پرظلم وستم نظر کیوں نظر نہیں آتے؟

11:15 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئراینکر نادیہ مرزا نے ریحام خان کو رحم خان قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ رحم خان کو پلوامہ پردکھ ہوا، لیکن کشمیری کے ظلم وستم نظر کیوں نظر نہیں آتے؟ رحم خان کوپاکستانی میڈیا منہ نہیں لگاتا تواب بھارتی میڈیا پر بیٹھ کرپاکستان کے خلاف زہر اگلتی ہیں،رحم خان کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ اب وہ آپ کا شوہر نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں اپنے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک بندے سے اپنی عزت خود ہی نہ سنبھالی جارہی ہو، تو دوسرا بندہ اس کی عزت کب تک کرے گا؟ ایک خاتون تھی ، جب تک وہ پاکستان میں تھی تواس کا نام ریحام خان تھا،
لیکن اب جب وہ پاکستان سے جاچکی ہیں، اور ان کو پاکستانی میڈیا نے بھی چلانا بند کردیا ہے۔ جب ان کی دال پاکستانی میڈیا میں نہیں گل رہی تواب انہوں نے بھارتی میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔اب وہ ریحام خان رحم خان بن گئی ہیں۔انہوں نے ریحام خان کے پرانے ویڈیو کلپس دکھائے جس میں ریحام خان عمران خان کی خوب تعریفیں کرتی ہوئی دکھائی دیں۔ریحام خان کہا کرتی تھیں کہ عمران خان کی میرا شوہر ہی میرا زیور اور گفٹ ہے۔ اسی طرح انہوں نے اپنے بیانات میں الیکشن 2013ء کو بھی خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں اوورسیز کے ووٹوں کے ساتھ بے حرمتی نہ ہوتی تو خان صاحب بہت پہلے وزیراعظم بن چکے ہوتے۔ انہوں نے اس وقت کہا تھا کہ اگر کل الیکشن ہوجائیں میں خاتون اول ہوں گی۔جب وہ خاتون اول بننے کے خواب دیکھ رہی تھیں تواس بیان کچھ اور تھے لیکن اب اگر وہ خاتون اول نہیں بن سکیں تواس میں عوام اور پاکستان کا قصور ہے؟اب وہ خاتون نہیں بن سکیں توبھارتی میڈیا پر بیٹھ کرکہتی ہیں کہ عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں، عمران خان آپ کے سامنے ایسے بات کریں گے کہ آپ اعتماد کرلیں گے۔ انہوں نے بھارتی میڈیا میں کشمیر میں حملے سے متعلق بھی بھارتیوں کی سائیڈ لی۔ اور کہا کہ وہ ویڈیوز دیکھنے سے سبھی کا دل دکھا ہے۔عمران خان نے پلوامہ واقعے پر اظہارافسوس نہیں کیا۔نادیہ مرزا نے کہا کہ رحم خان کو کشمیری خواتیں کی لٹنے والی عزتیں ، ظلم وستم نظر نہیں آتے۔رحم خان کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ اب وہ آپ کا شوہر نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کوئی ایک بیان دکھا دیں جس میں عمران خان نے رحم خان کے کسی راز سے پردہ اٹھایا ہو۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ