10:58 am
جیل یا گھر ؟ نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایا جائیگا

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کا فیصلہ آج سنائے گا،
فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا جب کہ اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگی کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اضافی سکیورٹی تعینات کی جائے گی، پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ سپیشل برانچ کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔ادھر سپریم کورٹ میں شریف خاندان شوگر ملز نظر ثانی کیس کی سماعت آج ہوگی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل نیا بینچ سماعت کریگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 