11:04 am
پاکستانیوں تیاری کرلو، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

پاکستانیوں تیاری کرلو، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

11:04 am

لاہور (نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے بارش کا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا، پنجاب کے مختلف شہروں میں ابرکرم برسے گا۔ لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔
بارش کا یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں سردی کا راج برقرار ہے، کالام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گیارہ درجے نیچے ہے جبکہ استور میں منفی 08، سکردو منفی 06، قلات منفی 05، ہنزہ منفی 04، پارہ چنار منفی 03 اور کوئٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت، 5، لاہور9، فیصل آباد 8، ملتان 10، پشاور 6 اور کراچی 17 ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق