11:15 am
پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، زوردار دھماکہ، متعددزخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نوشہرہ کے علاقے شیدو میں گیس لیکج کے دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گیس لیکج کا دھماکا رات گئے چولہے کی گیس کھلی رہ جانے کے باعث ہوا۔ گھر کی خواتین نے صبح ناشتے کیلئے جیسے ہی چولہے میں آگ جلائی تو باورچی خانے میں موجود گیس نے آگ کو پکڑ لیا، جس سے زور دار دھماکا ہوا۔
ریسکیو ٹیموں کے مطابق آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں میں ایک مرد، چار خواتین اور چھ بچے شامل ہیں، جب کہ بچوں کی عمریں تین سے آٹھ سال کے درمیان ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بروقت طبی امداد ملنے کے باعث تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، جنہوں معمولی زخمی آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں