12:40 pm
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے استعفیٰ لےلیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی ،اچانک خبر نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ فواد چودھری صاحب سے استعفٰی لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبر وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے توسط سے میں آپ کو بتا رہا ہوں۔ استعفے کی وجہ لڑائی جھگڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چودھری کی دو لوگوں سے لڑائی ہے جن میں سے ایک ہمہ وقت وزیراعظم ہاؤس میں موجود رہتے ہیں اور دوسرے کا نام میں فی الوقت آپ کو نہیں بتاؤں گا کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ زیادہ فساد نہ ہو۔عین ممکن ہے کہ فواد چودھری کا پورٹ فولیو بدل دیا جائے گا۔ اور کسی جگہ ان کی کچھ فائل بھی کھُلنے کی اطلاع ہے لیکن اس حوالے سے میں آئندہ ہفتے تصدیق کروں گا کہ آیا
فواد چودھری کی فائل کھُل رہی ہے یا نہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ کچھ روز سے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے لیکن گذشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے اس بات کی تردید کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی وزیراعظم کواستعفیٰ نہیں بھجوایا، میں اپنے بھتیجے کی شادی میں مصروف ہوں۔کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا، وزیراعظم سے ذاتی تعلق ہے۔ نعیم الحق کو کچھ پتا نہیں ہوتا، ایم ڈی پی ٹی وی سے متعلق اختلافات موجود ہیں۔ انہوں نے واضح کہاکہ مجھے وزارت اطلاعات جھنڈا لگانے کے لیے نہیں دی گئی۔ مجھے وزارت کام کرنے عوامی خدمت کے لیے دی گئی ہے۔ میرے استعفے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ تاہم اب سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے اور یہ خبر دو سے تین دن میں سب کے سامنے آ جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل