01:27 pm
عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، فیصلے سے مایوسی ہوئی: لیگی رہنما

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، فیصلے سےمایوسی ہوئی، اپیل میں جائیں گے، مزید قانونی راستوں کو اپنایا جائے گا، جیل کے ماحول میں علاج ممکن نہیں۔شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام رہا ہے،
عدالت کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، نواز شریف کی علاج کی درخواست قبول نہیں کی گئی، مزید قانونی راستوں کو اپنایا جائے گا، ہمیں امید تھی عدالت درخواست ضمانت قبول کر لے گی۔خواجہ آصف نے کہا کہ قانونی راستے اختیار کرنا ہمارا حق ہے، ہم فیصلے سے متعلق اپیل میں جائیں گے، نواز شریف کا علاج پاکستان میں بھی ہوسکتا ہے اور باہر بھی، لیکن جیل میں نہیں ہوسکتا۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا